Homeخبریںپنجگور:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ،اسپلنجی سے لاش برآمد

پنجگور:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ،اسپلنجی سے لاش برآمد

پنجگور (ہمگام نیوز )پنجگور کے علاقے میں نامعلوم افراد فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے سنگ قلات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صفی اللہ ولد محمد ابراہیم نامی شخص جاں بحق ہوا

جبکہ مستونگ کے علاقے اسپلنجی سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق لاش کو شناخت کیلئے کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔

Exit mobile version