Homeخبریںگوادر سے فورسز کے ہاتھوں دو بلوچ فرزند حراست کے بعد لاپتہ

گوادر سے فورسز کے ہاتھوں دو بلوچ فرزند حراست کے بعد لاپتہ

گودار (ہمگام نیوز )گوادر کے علاقے جیونی سے دو بلوچ فرزند حراست کے بعد لاپتہ اطلاعات کے مطابق جیونی میں گذشتہ شب پاکستانی فوج و خفیہ اداروں کے ہلکاروں نے غلام سرور نامی ایک شخص کے گھر پر حملہ کرکے خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بناکر گھر کے قیمتی اشیا لوٹ کر اپنے ساتھ لے گئے جبکہ وہاں سے غلام سرور کے بیٹے بابو چراگ اور عظیم ولد عیدوک کو حراست بعد لاپتہ کردیا بابو چراگ جیونی کوہسر بازار کا رہائشی ہیں

Exit mobile version