Homeخبریںپنجگور میں اندھی گولی لگنے سے بچی زخمی

پنجگور میں اندھی گولی لگنے سے بچی زخمی

پنجگور (ہمگام نیوز) پنجگور کے علاقے سندے سر میں اندھی گولی لگنے سے بچی زخمی بچی کی شناخت 7 سالہ ماہ گنج بنت برکت کے نام سے ہوئی ہے۔

زخمی بچی کو ٹیچنگ اسپتال میں زیر علاج ہے گولی بچی کے پیر پر لگی ہے۔ ماہ گنچ کے لواحقین کے مطابق بچی رات کو باہر گھر کے صحن میں سوئی ہوئی تھی کہ اندھی گولی کا شکار ہوگئی۔

Exit mobile version