Homeخبریںپہرہ میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق چھ زخمی

پہرہ میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق چھ زخمی

پہرہ (ہمگام نیوز) اطلاع کے بدھ کے روز چابہار کے ابتر میں سڑک حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور چھ زخمی ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق پہرہ/چابہار کے علاقے ابتر کے محور پر دو بلوچ فیولر کی گاڑی ایک سمند گاڑی کی تصادم سے آگ لگنے سے ایک شخص جانبحق ہوگیا جبکہ اس حادثے میں چھ افراد زخمی ہوگئے ۔

مزید اطلاع کے مطابق اس واقعے میں دو سیپا گاڑیاں اور ایک سمند مسافر گاڑی آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں تینوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔

تاہم رپورٹ موصول ہونے تک ان جانبحق اور زخمیوں کی شناخت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

Exit mobile version