Homeخبریںچابہار ، ہوٹگ میں گر کر پانچ سالہ بچہ جانبحق

چابہار ، ہوٹگ میں گر کر پانچ سالہ بچہ جانبحق

چابہار (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بدھ کے روز چابہار میں ایک 5 سالہ بچہ ہوٹگ کے پانی میں میں گر کر ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔

 اس بلوچ بچے کی شناخت 5 سالہ محمد طیب میھن خواہ ولد ناھدا اسحاق ساکن چوکات چابہار ہے ۔

ل رپورٹ کے مطابق محمد طیب ہوٹگ کے قریب اپنے ایک دوست کے ساتھ کھیل رہا تھا کہ پانی میں گر گیا اور گاؤں والوں کے پہنچنے سے پہلے ہی ڈوب کر جاں بحق ہو

گیا۔

Exit mobile version