بدھ, مئی 22, 2024
ہومانٹرنشنلچین میں بادی جھکڑ اور بگولہ، 5 افراد ہلاک 33 زخمی۔

چین میں بادی جھکڑ اور بگولہ، 5 افراد ہلاک 33 زخمی۔

بیجینگ (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق ملک کے مغربی علاقے 'گوانگ زو' کی تحصیل 'بائے یُن' میں گرج چمک کے ساتھ بادی بگولہ آیا ہے۔

بگولے کی وجہ سے 5 افراد ہلاک اور 33 زخمی ہو گئے ہیں۔

علاقے میں، بگولے کی لپیٹ میں آنے والی، 141 فیکٹریوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز