Homeخبریںفوری خبرڈونلڈ ٹرمپ شکست سے دوچار، جو بائیڈن امریکہ کے چھیالیسویں صدر منتخب۔

ڈونلڈ ٹرمپ شکست سے دوچار، جو بائیڈن امریکہ کے چھیالیسویں صدر منتخب۔

 

واشنگٹن (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ شکست سے دوچار ہوگئے، جو بائیڈن امریکہ کے چھیالیسواں صدر منتخب ہوگئے۔

امریکا میں منعقدہ صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جوزف بائیڈن نے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست سے دوچار کردیا ہے اور وہ امریکا کے چھیالیسویں صدر منتخب ہوگئے ہیں۔

ڈیمو کریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن الیکٹورل کالج کے 284 ووٹ حاصل کر کے امریکا کے صدر منتخب ہو گئے۔

Exit mobile version