Homeخبریںڈیرہ بگٹی: گھر پر حملہ، خاتون جانبحق، دو افراد زخمی

ڈیرہ بگٹی: گھر پر حملہ، خاتون جانبحق، دو افراد زخمی

ڈیرہ بگٹی(ہمگام نیوز) اطلاعات کےمطابق نامعلوم مسلح افراد کی گھر پر حملے کے نتیجے سے ایک خاتون جانبحق ہوئی ہے اور دو افراد زخمی ہوگئے ہیں

تفصیلات کے مطابق گذشتہ شب ڈیرہ بگٹی کے علاقے سور میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر پر راکٹوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے سے ایک خاتون جانبحق ہوگئے ہیں جبکہ دو افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔

Exit mobile version