Home خبریں ڑیڑھ مہینے سے لاپتہ تربت گوگدان کے رہائشی امام بخش عاشق کی...

ڑیڑھ مہینے سے لاپتہ تربت گوگدان کے رہائشی امام بخش عاشق کی نعش برآمد۔

0

تربت (ہمگام نیوز) فیملی کے مطابق امام بخش عرف عاشق ولد کریم داد ساکن گوکدان عیدالفطر کے دوسرے دن گھر سے نکلے تھے جس کے بعد ان کا کوئی اتہ پتہ نہیں تھا۔

لیویز فورس نے مقامی شکاریوں کی دی گئی اطلاع پر ان کی نعش شادی کور کے قریب برآمد کرلی۔ لیویز کے مطابق ان کی موت پیاس کے باعث ہوئی تھی۔

فیملی کے مطابق ان کی ذہنی توازن صحیح نہیں تھی، ان کی لاش ان کے داماد خلیل ولد رحمت نے وصول کی۔ لاش کئی دن پرانی بتائی جاتی ہے متوفی کی شناخت جیب میں پڑے شناختی کارڈ سے ہوئی ہے۔

Exit mobile version