Homeخبریںکراچی میں 15 سال پرانے پولیس مقابلہ کیس میں عزیر بلوچ کو...

کراچی میں 15 سال پرانے پولیس مقابلہ کیس میں عزیر بلوچ کو بری کر دیا گیا۔

کراچی (ہمگام نیوز) قابض پاکستان کے کنگرو سیشن عدالت نے بدھ پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیر بلوچ اور ان کے ساتھی غفار ماما کو 15 سال پرانے پولیس مقابلے اور اقدام قتل کیس میں عدم ثبوت کی بنا پر بری کر دیا۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج (جنوبی)، جنہوں نے سنٹرل جیل کے اندر جوڈیشل کمپلیکس میں مقدمے کی سماعت کی، فیصلہ دیا کہ استغاثہ عزیر بلوچ اور غفار ماما کے خلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہا۔

Exit mobile version