Homeخبریںکوئٹہ، بلوچستان یونیورسٹی جنگل باغ برانچ کے مین نالے سے خاتون کی...

کوئٹہ، بلوچستان یونیورسٹی جنگل باغ برانچ کے مین نالے سے خاتون کی لاش برآمد

کوئٹہ(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق کوئٹہ سےخاتون کی لاش برآمد، جمعہ کے روز علی الصبح ایک خاتون کی لاش برآمد ہوئی۔ خاتون کی لاش بلوچستان یونیورسٹی جنگل باغ برانچ کے مین نالے سے برآمد ہوئی ہے۔

جائے وقعہ پہ پولیس اہلکار اور ایدھی کے رضاکار پہنچ گئے ہیں اور خاتون کی لاش کو سول ہسپتال منتقل کر دیا۔ مزید تفتیش جارہی ہے۔

Exit mobile version