Homeخبریںکوئٹہ، قمبرانی روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ، قمبرانی روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ( ہمگام نیوز ) مانیٹرنگ ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔

،ریسکیو زرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر فائرنگ سے کشمیر آباد کا رہائشی طارق ولد عبدالغفور بنگلزئی جاں بحق ہو گیا ، جاں بحق شخص کی لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

Exit mobile version