Homeخبریںکیچ ، مند سے تین لاشیں برآمد

کیچ ، مند سے تین لاشیں برآمد

تربت( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے مند ملا چات کے قریب سڑک پر تین لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مند ملا چات میں سڑک کے کنارے رہگیروں تین لاشیں پڑی ملی ۔ تینوں لاشوں کی شناخت بلیدہ سے تعلق رکھتے والے ڈاکٹر حامد بلوچ اور اس کا بیٹا بہروز بلوچ اور بھتیجا عبدالباسط کے نام سے ہوئی ہے۔

 کہا جاتا ہے کہ تینوں افراد ڑیڑھ سال پہلے ایران جانے کے بعد لاپتہ تھے۔ تاہم ابھی تک ان کے فیملی کی طرف سے ان لاشوں کے شناخت کی تصدیق نہیں کی گئی ہے ۔

Exit mobile version