Homeخبریںکیچ میں دورانِ ڈیوٹی حرکتِ قلب بند ہونے سے پولیس اہلکار ہلاک

کیچ میں دورانِ ڈیوٹی حرکتِ قلب بند ہونے سے پولیس اہلکار ہلاک

کیچ (ہمگام نیوز) تربت میں دوران ڈیوٹی سنیئر پولیس اہلکار حرکت قلب بند ہونے سے ہلاک ہوگیا۔

پولیس کے مطابق دوران ڈیوٹی اے ایس آئی محمد اقبال حرکت قلب بند ہونے کے باعث وفات پاگئے۔

ان کی لاش ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردی گئی جسے ضروری کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردیا گیا۔

Exit mobile version