Homeخبریںہیرمند: قابض ایرانی فورسز کی براہ فائرنگ سے بلوچ شہری شہید

ہیرمند: قابض ایرانی فورسز کی براہ فائرنگ سے بلوچ شہری شہید

ہیرمند ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج بروز 3 مئی کو ہیرمند/ دوست محمد میں قابض ایرانی بارڈر فورسز کی براہ راست فائرنگ سے ایک بلوچ شہری شہید ہوگیا ـ

اس شہری کی شناخت 22 سالہ امید قلجائی ولد غلام حضرت ہے ہے، ہیرمند/ دوست محمد کے گاؤں مختار کا رہائشی ہے۔

 رپورٹ کے مطابق امید کو “مصطفی سام” نامی بارڈر فورسز نے بغیر کسی وارننگ کے شہر کے پودینہ چوراہے فائرنگ کرکے شہید کر دیا ـ

Exit mobile version