Homeخبریںکیچ چار افراد پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ

کیچ چار افراد پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ

کیچ ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان ضلع کیچ کے علاقے تمپ سے چار افراد پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق، گزشتہ روز تمپ کے علاقے نہنگ ندی میں مچھلی کا شکار کھیلنے والے چار افرا جاوید ولد عظیم، مقبول ولد نعمت اللہ، مجیب ولد لال بخش اور توفیق ولد فیصل حراست بعد جبری لاپتہ کیے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز