اصفہان / ایک بلوچ قیدی کواصفہان کی ایک عدالت سے سزائے موت سنائی گئی تھی اور 12 ستمبر کو شہر کی جیل سے پھانسی گھاٹ منتقل کیا گیا تھا اور آج 14 ستمبر 2021 کو پھانسی دی گئی۔ اس قیدی “عبدالرحیم ناروئی روزانی” ولد حبیب اللہ کی شناخت کی تصدیق کی ہے، جس کی عمر 47 سال، جو شادی شدہ ایک اولاد رھائشی زابل سے ہے۔

عبدالرحیم کو تقریباً پانچ سال قبل اصفہان میں منشیات سے متعلقہ الزامات میں فوجی دستوں نے گرفتار کیا تھا اور عدالتی عمل سے گزرنے کے بعد عدالت نے اسے موت کی سزا سنائی تھی۔ اصفہان جیل حکام نے ان کے اہل خانہ کو 13 ستمبر کو آخری ملاقات کے لیے جیل سے ملنے کے لیے بلایا تھا۔ اور آج صبح سویرے پھانسی دیگئی۔

فہان جیل حکام نے ان کے اہل خانہ کو 12 ستمبر کو آخری ملاقات کے لیے جیل سے ملنے کے لیے بلایا تھا

۔