Homeخبریںتربت مسلح افراد کے ہاتھوں کمسن نوجوان اغوا

تربت مسلح افراد کے ہاتھوں کمسن نوجوان اغوا

تربت ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے تربت گیبن سے نامعلوم مسلح افراد نے ایک کم سن نوجوان کو گھر سے اغوا کرکے لے گئے ۔

 ذرائع کے مطابق گزشتہ شب 2 بجے کے قریب مسلح افراد تربت کے علاقے گیبن میں ایک گھر میں داخل ہوئے اور 16 سالہ طالبعلم شمشیر احمد ولد منیر احمد نادل کو اغوا کرکے لے گئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز