تمپ( ہمگام نامہ نگار) بلوچستان کے شہر تمپ میں پاکستان کی جانب سے 28 مئی 1998 میں کی گئی ایٹمی دھماکوں کے خلاف خواتیں اور بچوں کی ایک ریلی نکالی گئی ، ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جس میں پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے خلاف نعرے درج تھے