دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںزاہدان میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک بلوچ شہری کو قتل کردیا

زاہدان میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک بلوچ شہری کو قتل کردیا

زاہدان ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز دزاپ /زاہدان شہر میں ایک بلوچ شہری کو نامعلوم مسلح افراد نے قتل کردیا۔ اس بلوچ شہری کی شناخت 26 سالہ “محمد امین براہوہی ولد محمد انور ساکن زاہدان ہے ـ

  رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز سہ پہر کے وقت عمار سٹریٹ پر واقع چلڈرن پارک کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے محمد امین کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا اور قاتل موقعہ پر فرار ہوگئے

 اطلاع مل جانے تک اس بلوچ شہری کے قتل میں ملوث ملزمان کی شناخت اور ان کے محرکات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز