سه شنبه, اکتوبر 8, 2024
Homeخبریںپنجگور: قلم چوک پر دستی بم حملے کی ذمےداری قبول کرتے ہیں۔...

پنجگور: قلم چوک پر دستی بم حملے کی ذمےداری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے آج بروز ہفتہ، پانچ بجکر پینتالیس منٹ پر پنجگور کے مرکزی بازار چتکان میں پاکستانی فوج کی پوسٹ پر دستی بم سے حملہ کیا۔ دستی بم چوکی کے اندر جا گرا جس سے ایک فوجی اہلکار ہلاک ہوا ہے۔

انہوں نے مزہد کہا کہ بی ایل ایف اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ بلوچستان کی آزادی تک یہ حملے جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز