یکشنبه, اکتوبر 13, 2024
Homeخبریںکیچ، بلیدہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک بھائی جاں بحق،...

کیچ، بلیدہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک بھائی جاں بحق، دوسرا زخمی

کیچ (ہمگام نیوز) بلیدہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک بھائی جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا ہے۔ حملہ آوار فرار۔

لیویز ذرائع کے مطابق کیچ کے علاقے بلیدہ میناز کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے نصیر احمد ولد عطاء محمد جاں بحق جبکہ انکا بھائی منیر احمد زخمی ہوگیا۔

لیویز ذرائع کے مطابق مزکورہ دونوں سگے بھائیوں کا تعلق بلوچستان کے شہر خضدار سے ہے جو میناز میں ایف سی کیلئے راشن لے جارہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز