Home خبریں تربت: ایم آئی کیمپ پر بم حملہ تربت: ایم آئی کیمپ پر بم حملہ 04/05/2023 419 Share FacebookXPinterestWhatsApp کیچ (ہمگام نیوز) تربت کے مرکزی شہر تربت میں مسلح افراد نے ایم آئی کیمپ کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا زرائع کے مطابق مسلح موٹر سائیکل سواروں نے ایم آئی کیمپ کے چوکی پر دستی بم پھینکا اور فرار ہوگئے، دستی بم پٹھنے سے جانی نقصان کے اطلاعات ہیں۔ RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR واشک عرب شیوخ کے کیمپ پر مسلحہ افراد کا حملہ، سرکاری اسلحہ و گاڑیاں لے گئے ، مستونگ میں حملہ ، ایک اہلکار ھلاک جیئند بلوچ ،شاہد احمد کرد، نور محمد کرد کو فوری اور باحفاظت بازیابی کیا جائے ۔چیئرمین نصر اللہ قابض ایرانی خفیہ ادارے کے اہلکاروں نے میناب سے بلوچ شہری کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام منتقل کر دیا ایرانشہر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں بلوچ شہری بلال راستاروش (ہاشم زہی) کے دوسرے بھائی بھی گرفتار دشتیاری میں ایک نامعلوم بلوچ شہری کی لاش برآمد، شناخت تاحال نہیں ہو سکی نیکشہر میں اغوا کی کوشش کے خلاف مزاحمت کرنے پر دو بلوچ شہری مسلح افراد کی فائرنگ سے جانبحق وڈھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، کوئٹہ میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران دو ڈاکو ہلاک، پولیس جہاں عوام ایک مقصد پر متحد ہو جائیں، وہاں بڑی سے بڑی رکاوٹ بھی مستقل مزاجی اور اجتماعی قوت کے سامنے زیادہ دیر قائم... خاران: پاکستانی اہلکاروں پر مسلح حملہ آج مستونگ میں ہونے والے مسلح حملے میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ صاحب اور ان کے سیکیورٹی اہلکار کی شہادت کی خبر سن کر... شال بی ایس او کے چیئرمین جیئند بلوچ گرفتاری کے بعد جبری لاپتہ منگچر قابض پاکستانی فورسز ہاتھوں 20 سے زائد افراد جبری لاپتہ