سه شنبه, سپتمبر 24, 2024
Homeخبریںبابامری کی نویں برسی پر موٹرسائیکل ریلی نکالی جائے گی: این ڈی...

بابامری کی نویں برسی پر موٹرسائیکل ریلی نکالی جائے گی: این ڈی پی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے جدید بلوچ قومی جدوجہد کے رہنماء و بابائے بلوچ نواب خیربخش مری کی نویں برسی کی مناسبت سے ایک موٹر سائیکل ریلی نکالی جائے گی۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بابامری کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے کل یعنی 10 جون بروزِ ہفتہ کی سہ پہر 2 بجے بلوچستان یونیورسٹی سے نیو کاہان تک ایک موٹرسائیکل ریلی نکالی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز