نہبندان(ہمگام نیوز ) گزشتہ روز مطابق نہبندان کے ساحل آباد تھانے کے گشتی فورسز کی چلتی گاڑی پر فائرنگ سے براہ راست فائرنگ سے گاڑی سڑک سے اتر کر الٹنے سے ایک بلوچ تیلکش شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے ۔

تاہم رپورٹ کی تیاری کے وقت تک ان بلوچ تیلکش کی شناخت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے، جو نہبندن کے رہائشی بتائے جاتے ہیں ۔