استنبول (ہمگام نیوز) نیوز ترکیہ کے میڈیا نے دعویٰ کیا کہ حماس کے سربراہ کا ایران میں قتل موساد نے انڈیا کے ادارے را کی مدد سے کیا۔

را کے ایجنٹ امیت راکش نے موساد سے ملکر حماس کے رہنما کا قتل کیا۔

ترکیہ کی میڈیا کے بعد پاکستان اور بنگلہ دیش کی میڈیا بھی اسماعیل ہنیہ کے قتل کا ذمدار را کے ایجنٹ پر ڈال رے ہیں جبکہ آزاد میڈیا سے اس خبر کی تصدیق نہیں ہوا ہے۔