سه شنبه, سپتمبر 24, 2024
Homeانٹرنشنلترکی پاکستان کو S-400 میزائل سسٹم فروخت کرے گا۔

ترکی پاکستان کو S-400 میزائل سسٹم فروخت کرے گا۔

ہمگام نیوز ڈیسک: ترکی اپنا S-400 میزائل سسٹم پاکستان کو رعایتی قیمت پر فروخت کرے گا کیونکہ امریکہ نے ترکی کو انکو اپنے دفاعی نظام میں استعمال کرنے پر پابندی عائد کر رکھی تھی۔ اگر یہ میزائل 70 فیصد رعایت پر پاکستان کو فروخت کیا گیا تو یہ بھارت کے لیے بہت بڑا خطرہ ہو گا۔ بھارتی حکومت ترکی کو پاکستان کے بجائے انکو بھارت کو فروخت کرنے کا کہہ رہی ہے۔ ترکی نے انہیں روس سے اپنے دفاعی نظام میں استعمال کرنے کے لیے خریدا تھا لیکن امریکی پابندیوں کی وجہ سے وہ انہیں استعمال نہیں کر سکا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز