نیکشہر(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق بروز بدھ کو چند منٹ قبل 22:31 پر ریکٹر اسکیل پر 4.5 شدت کا زلزلہ نیکشہر کے علاقے بنت میں 10 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔
ایران کے زلزلہ پیما مرکز کی رپورٹ کے مطابق ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔
خبر ملنے تک ممکنہ نقصانات اور جانی نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔