دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںایرانشہر ، قابض ایرانی فورسز کی چوکی پر نامعلوم مسلح افراد کا...

ایرانشہر ، قابض ایرانی فورسز کی چوکی پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ ، ایک اہلکار زخمی

ایرانشہر(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق اس اتوار کی شام کو ایرانشہر کے داخلی راستے پر واقع شہردراز چوکی پر موجود قابض ایرانی فورسز پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کرکے ایک اہلکار کو زخمی کر دیا ۔

 اطلاع کے وقت اس اہلکار کی شناخت کے بارے میں کوئی رپورٹ نہیں ملا ہے تاہم کہا جا رہا ہے کہ اسے طبی مراکز میں سے ایک میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز