منگل, مئی 21, 2024

خبریں

تازہ ترین

10 دسمبر انسانی حقوق کے عالمی دن کی مناسبت سے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں احتجاجی مظاہرے اور ریلی کا انعقاد کیا جائے گا:...

برلن(ہمگام پریس ریلیز) فری بلوچستان موومنٹ جرمنی برانچ کی جانب سے 10 دسمبر انسانی حقوق کے عالمی دن کی مناسبت سے بروز جمعہ دوپہر 2 بجے جرمنی کے دارالحکومت برلن کے مین اسٹیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا اور ریلی نکالی جائے گی۔ ریلی جرمنی کے دارالحکومت برلن کے مین اسٹیشن سے شروع ہوگا اور مظاہرین مارچ کرتے ہوئے جرمن پارلیمنٹ سے ہوتے ہوئے برلن گیٹ تک جائیں گے۔ فری بلوچستان موومنٹ نے اس احتجاج کو بلوچستان کی آزادی کے سلسلے میں اپنی بین الاقوامی سطح پر آگاہی مہم کے ایک حصے کے طور پر منظم کیا...

زاہدان میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد زخمی

زاہدان م زاہدان ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج 18 نومبر کو دوپہر کے وقت بلوچستان کے وسطی شہر دزاپ/زاہدان میں ایک رہائشی مکان میں گیس کے سلنڈر دھماکے سے تین شہری زخمی ہوئے۔ واقعہ زیباشہر کے علاقے فروخی سیستانی اسٹریٹ میں پیش آیا۔ تین زخمی شہریوں کو ایمرجنسی سروسز نے ہسپتال منتقل کر دیا۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ شہریوں کی جانب سے 125 سسٹم کو گیس پھٹنے کے اعلان کے بعد فائر فائٹنگ کی تین ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ کردی گئیں۔ دزاپ فائر برگیڈ ڈیپارٹمنٹ کے ماہرین نے حادثے کی وجہ...

ژوب میں کار گاڑی اور ٹریکٹر میں تصادم. ایک شخص جاں بحق،4 زخمی

ژوب(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے ژوب بی آر سی کالج کے قریب کار اور ٹریکٹر میں تصادم ہوا ہے تفصیلات کے مطابق اس حادثے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ،زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ـ

اسرائیلی فوج کا شام پر میزائل حملے

دمشق(ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے گولان کی پہاڑیوں سے شام کی ایک عمارت کو میزائل حملوں سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں عمارت مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام نے الزام عائد کیا ہے کہ گولان کی پہاڑیوں پر غیرقانونی طور قابض اسرائیلی فوج نے دمشق کے جنوبی علاقے میں ایک خالی عمارت پر میزائل داغے۔ حملے میں عمارت تباہ ہوگئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔شام نے دعویٰ کیا ہے کہ عمارت پر دو میزائل داغے گئے جن میں سے ایک کو ہمارے دفاعی فضائی نظام...

گوادر میں دھرنے کا دوسرا روزپورٹ روڈپرہر قسم کی آمد و رفت معطل

گوادر(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں مولانا ہدایت الرحمن کی قیادت میں گوادر حق دو تحریک کا دھرنا دوسرے روز بھی جارہا۔ دھرنے کے دوسرے روز بھی لوگوں کی کثیر تعداد شریک تھی اور دھرنائیوں نے رات وہاں بسر کی۔ دھرنا میں ایمان پرور بیان بھی کیا گیا اس کے علاوہ ماہی گیروں کو درپیش حالات اور دیگر مسائل کے موضوع پر اسٹیج خاکے بھی پیش کئے گئے۔ گوادر حق دو تحریک کے شرکاء پورٹ روڈ وائی ناکہ پر دھرنا دے رہے ہیں جس کی وجہ سے پورٹ روڈ پر ہر قسم کی آمدورفت معطل ہوکر...