جمال ناصر بلوچ اور احمد رضا طاہری سے ریڈیو اسٹوڈنٹ کا مکالمہ*
نوٹ: پاکستان و ایران کے زیر قبضہ مشرقی و مغربی بلوچستان میں گذشتہ دنوں دونوں ممالک نے اپنی سلامتی و دہشت گردی کے خاتمے کے نام پربلوچ آبادیوں پر حملے کیے جس سے11 بے گناہ ومعصوم افرادلقمہ اجل بنے۔ ان حملوں میں بلوچستان مشرقی علاقوں میں 2 بچیاں جبکہ بلوچستان کے مغربی علاقوں میں 9 افراد مارے گئے جن میں 2 خواتین ، ایک مرد اور 6 بچے و بچیاں شامل تھیں۔ عالمی سطح پر پاکستان و ایران کے ان حملوں کو ایک دوسرے کے کشیدہ تعلقات کے...
ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز) بلوچ رپبلکن پارٹی نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ ڈیرہ بگٹی میں فوجی آپریشن کے 9ویں روز بھی جاری رہی اور ڈیرہ بگٹی سے پریشان کن اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔
پاکستانی فورسز اب بھی درینجن، گندوئی، اسریلی، اور لغر داون میں دیہاتوں کو لوٹ رہی ہیں۔
گزشتہ رات انہوں نے شہری آبادی پر مارٹر گولے داغے جس سے مقامی لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ مزید برآں، پاکستانی فوج کے ہاتھوں بڑی تعداد میں مویشی لوٹ لئے گئے۔
یہ انٹرویو 27 مارچ کوانڈین نریٹیو کے صحافی مارک کنرہ کی طرف سے انگریزی زبان میں شائع کیا گیا تھا۔ یہ انٹرویو ھمگام کے قارئین اور ان کی سہولت کیلئے اردو میں ترجمہ کیا گیا ہے۔
مارک کنرہ: 27 مارچ 1948 کو جب جنوبی ایشیا میں کئی قومیں اپنی آزادی حاصل کرچکی تھیں، ایک قوم پر پھر سے استعمار کی جا رہی تھی۔ بلوچستان نے 11 اگست 1947 کو ہندوستان اور پاکستان سے پہلے اپنی آزادی کا اعلان کیا۔ لیکن پاکستان اور برطانیہ کبھی نہیں چاہتے تھے کہ بلوچستان ایک آزاد ریاست بنے اور بمشکل نو مہینوں میں پاکستان نے...