پنج‌شنبه, می 2, 2024

خبریں

تازہ ترین

جُھدکاراں چے یکے مھنتی سنگت اُستاد شھید آگاہ ابد شاہ بلوچ

نبشتہ کار: سنگت اکبر داد بلوچ جاوراں چاران او چاگرد...

میرجاوہ میں دو بلوچ قبائل کے درمیان معززین اور متعبرین کی ثالثی میں صلح کرا لی گئی

  میرجاوہ(ہمگام نیوز ) آمدہ اطلاع کے مطابق ہفتہ میرجاوہ...

ایرانشہر، سے ایک شخص لاش برآمد

ایرانشہر(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق پہرہ ش (ایرانشہر) میں...

چابہار، کام کے دوران گیس سلنڈر پھٹنے سے متعدد افراد ہلاک و زخمی

چابہار(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق چابہار میں "دریا...

امبر آبا، آسمانی بجلی گرنے سے خاتون ہلاک

امبر آباد (ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق ایرانی...

گڈ گورننس کا شوشہ چھوڑ کر قابض بلوچستان میں کھوئی ساخت کو زندہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ بی ایس او آزاد

شال (ہمگام نیوز) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان میں بلوچ قوم کے دل میں اپنے لیے نفرت اور آزادی کے فکر و فلسفے کی آبیاری دیکھ کر دشمن بھوکلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے اور نت نئے کاؤنٹر انسرجنسی کے پالیسیوں کے ذریعے بلوچ قومی مزاحمت کو دبانے کی ناکام کوشش کر رہی ہے لیکن گزشتہ بیس سالوں کی ریاستی پالیسیوں کی ناکامیوں کو دیکھ کر قابض اسلام آباد کو اس بات کا ادراک رکھنا چاہیے کہ بلوچ قوم قومی آزادی کے فکر و فلسفے پر گامزن ہے اور...

تربت سے آواران کے رہائشی کی لاش برآمد

کیچ (ہمگام نیوز) تربت کے علاقے چوگان کنڈ کے قریب سے گولی سے چلنی ایک لاش ملی ہے جسے شناخت کیلئے ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق لاش کی شناخت بلوچستان کے ضلع آواران کے رہائشی ناگمان ولد مغیر کے نام سے ہوئی ہے۔ تاہم قتل کے محرکات معلوم نا ہوسکے۔

بالاکوٹ پر حملے کا دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا: نریندر مودی

دہلی :(ہمگام نیوزمانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ وہ پیٹھ پیچھے حملہ کرنے پر یقین نہیں رکھتے اور آمنے سامنے لڑتے ہیں۔ بھارت میں ان دنوں قومی انتخابات کی سرگرمیاں پورے عروج پر ہیں اور یہ بات مشہور ہے کہ یہاں بلدیاتی سطح سے لے کر قومی سطح تک کے انتخابات پاکستان کے ذکر کے بغیر مکمل نہیں ہوتے۔ وزیر اعظم مودی نے جنوبی ریاست کرناٹک کے باگل کوٹ میں پیر کے روز ایک انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کا ذکر کیا۔ بالاکوٹ حملے کا ذکر کرتے ہوئے بھارتی وزیر اعظم نے کہا،...

“رشوت خوری کا الزام “روسی نائب وزیر دفاع گرفتار

ماسکو (ہمگام نیوز) روس کے نائب وزیر دفاع تیمور ایوانوف کو رشوت خوری کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ روس کی تحقیقاتی کمیٹی نے اس حوالے سے ایک بیان جاری کیا ہے۔ بیان کے مطابق، نائب وزیر دفاع سے رشوت خوری کے معاملے میں تفتیش کی جارہی ہے ۔ کریملن ترجمان دیمیتری پیسکوف نے بھی اس حوالے سے اخباری نمائندوں کو بتایا ہے کہ صدر پوتین اور وزیر دفاع سرگی شوئیگو کو اس معاملے کی تفصیلات فراہم کر دی گئی ہیں۔ تیمور ایوانوف کو صدر پوتین نے مئی 2016 کو نائب وزیر دفاع مقرر کیا تھا۔

بیلاروس: نیٹو ہمیں جنگ میں گھسیٹنا چاہتا ہے۔

منسک (ہمگام نیوز) بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لُوکا شینکو نے کہا ہے کہ "نیٹو نے ہمارے ملک کی مغربی سرحدوں پر فوجی طاقت میں اضافہ کر دیا ہے۔ یہ ہمیں جنگ میں گھسیٹنا چاہتے ہیں"۔ صدر لُوکا شینکو نے کہا ہے کہ آئینی تبدیلی کے ساتھ 'قومی اسمبلی' ملک کا سب سے بڑا نمائندہ ادارہ بن گئی ہے۔ نیٹو اپنے اسٹریٹجک اسلحے میں مستقل جدّت لا رہا ہے اور اس نے ہمارے ملک کے مغربی سرحدی ہمسائیوں پولینڈ اور بالٹک ممالک میں اپنی فوجی طاقت میں اضافہ کر دیا ہے۔ جواباً ہم نے بھی اپنی بیسوں پر اسی نوعیت کا...