یکشنبه, می 5, 2024

خبریں

تازہ ترین

گوادر کے گرد خاردار تاریں لگانے کی خبریں پریشان کن ہیں۔ بی وائی سی

شال: (ہمگام نیوز) بلوچ یکجھتی کمیٹی نے سوشل میڈیا...

مطلوب ملزم نے پولیس پرگولیاں چلا دیں،4 اہلکار ہلاک۔

کیرولائنا (ہمگام نیوز) امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں گرفتاری...

نائجیریا، مسلح حملے میں دس افراد لقمہ اجل۔

اینوگو (ہمگام نیوز) نائیجیریا میں مسلح حملے میں 10...

ایرانی حکومت کی دھمکیوں کی وجہ سے صحافی پوریا زراتی جلاوطن ہوگئے،آزاد رپورٹنگ کی وجہ سے دھمکیاں تاحال جاری ہیں،

ہمگام رپورٹ واضح رہے کہ ایران انٹرنیشنل گزشتہ ماہ اس وقت عالمی سطح پر سرخیوں میں آیا تھا جب اس کی صحافی پوریا زراتی کو لندن میں ان کے گھر کے باہر چاقو سے حملہ کیا گیا تھا۔ زرائع کے مطابق یہ حملہ ایران کی جانب سے مغرب میں اپنے ناقدین پر حملہ کرنے کے لیے پراکسیوں کی خدمات حاصل کرنے کی ایک اور مثال ہے۔ مغربی لندن میں مقیم اور ایک انگریزی ویب سائٹ رکھنے والے فارسی زبان کے نشریاتی ادارے کو 2022 میں 22 سالہ کرد خاتون ماہسا امینی کی گرفتاری کے بعد ملک گیر مظاہروں کے بعد ایران کی...

ورلڈ پریس فریڈم انڈیکس 2024 میں قابض پاکستان دو درجے تنزلی کا شکار ہوگیا۔

ہمگام رپورٹ آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر شائع ہونے والے انڈیکس کے مطابق قابض پاکستان اب 180 ممالک کی فہرست میں 152 ویں نمبر پر ہے جبکہ گزشتہ سال یہ 150 ویں نمبر پر تھا۔ آر ایس ایف کا کہنا ہے کہ 1947 میں اپنے قیام کے بعد سے قابض پاکستان سول سوسائٹی کی آزادی صحافت اور ایک ایسی سیاسی حقیقت کے درمیان گھومتا رہا ہے جس میں سیاسی و عسکری اشرافیہ کا میڈیا پر وسیع کنٹرول ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2002 میں نشریات پر ریاستی اجارہ داری ختم ہونے کے بعد سے قابض پاکستان کا...

نوشکی، آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر اور ایف سی کیمپ پر بیک وقت حملہ

نوشکی (ہمگام نیوز) نوشکی میں آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر اور ایف سی کیمپ پر بیک وقت دو حملوں کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوشکی قاضی آباد میں واقع پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے دفتر سے دھماکوں کی آوازیں سنی گئی جبکہ عین اسی وقت سول ہسپتال کے قریب واقع ایف سی کیمپ پر بھی حملہ ہوا ہے۔ حملوں میں نقصانات کے تعین کیلئے معلومات جاری ہے۔ واضح رہے کہ نوشکی میں واقع ایف سی کیمپ اور آئی ایس آئی کے مرکزی ہیڈکوارٹر کو بلوچ آزادی پسند تنظیموں کی جانب سے ماضی میں متعدد مرتبہ نشانہ بنایا جاچکا...

خضدار چمروک پر دھماکہ، صدر پریس کلب صدیق مینگل ہلاک، متعدد زخمی

خضدار(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق خضدار چمروک پر زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں خضدار پریس کلب رجسٹرڈ کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل موقع پر ہلاک ہو گئےـ۔ تفصیلات کے مطابق خضدار چمروک کے علاقے میں دھماکہ ہوا ہے جس میں خضدار پریس کلب کے صدر اور جمعیت علما ءاسلام(ف) کے صوبائی نائب امیر مولانا صدیق مینگل موقع پر ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ اس حملے میں دیگر متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں ـ۔ تاہم انھی تک زخمیوں کی درست تعداد اور ان کی شناخت معلوم نہیں ہو سکی ہے ـ۔

بارکھان میں نام نہاد انفراسٹرکچر کی تبدیلی میں چھپے کرپشن کے بازار نے عوام کا جینا مہال کر دیا ہے۔این ڈی پی بارکھان زون

شال (ہمگام نیوز) نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی بارکھان زون کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بارکھان کو رکنی سے لنک کرنے والی مین شاہراہ جس کی لمبائی 52 کلومیٹر ہے پچھلے کئی سالوں سے عدم تعمیر کا شکار ہے۔ ان چند سالوں میں تین حکومتوں کی تبدیلی کے بعد بھی مین شاہراہ کی خستہ حالی سے لوگوں کو آمد و رفت میں شدید دشواری کا سامنا ہے جبکہ مذکورہ شاہراہ پر تعمیراتی کام شدید سست روی کا شکار ہے۔ پچھلے کئی سالوں سے محکمہ تعمیرات اور ٹھیکداروں کی ملی بھگت سے صرف 15 کلومیٹر تک کا تعمیراتی...