دوشنبه, می 13, 2024

خبریں

تازہ ترین

مقبوضہ بلوچستان میں ریاستی دہشتگردی کیخلاف بی آر پی کا لندن میں مظاہرہ

لندن (ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن پارٹی کی جانب سے...

کوئٹہ میں دھماکہ،ایف سی اہلکار ہلاک،3 زخمی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) ہزارگنجی میں فورسز کی چیک پوسٹ...

افغانستان میں سیلاب، 300 سے زائد افراد ہلاک، یو این-ڈبلیو ایف پی رپورٹ

قابل: (ہمگام نیوز) اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام...

سورج پر ایک زور دار دھماکہ ہوا۔ امریکی ادارہ NOAA کا انکشاف

واشنگٹن:(ہمگام نیوز ڈیسک) امریکی نیشنل اوشینک اینڈ ایٹموسفیرک ایڈمنسٹریشن...

اٹھائیس 28 مئی یوم آسروک، بلوچ سرزمین پر قابض پاکستان کی طرف سے کیئے جانے والے ایٹمی تجربات کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیئے جائیں...

لندن (ہمگام نیوز) فری بلوچستان مومنٹ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ اٹھائیس مئی انیس سو اٹھانوئے کو بلوچستان کے علاقے چاغی میں کیئےجانے والے ایٹمی تجربات قابض پاکستان کی طرف سے جاری بلوچ نسل کش پالیسیوں کا تسلسل ہے، ان ایٹمی تجربات سے بلوچستان کی ماحولیات میں تابکاری کے اثرات آج بھی محسوس کیئے جاتے ہیں۔ قابض پاکستان ہمیشہ بلوچستان کوایک کالونی کے طور پر استعمال کرتا آرہا ہے اور اپنی عسکری و معاشی ضرورتوں کے لیئے بلوچ قومی نسل کشی کے تسلسل کو برقرار رکھا ہے، جس طرح پاکستانی قابض ریاست جوہری ہتھیاروں کے اس تجرباتی...

گوادر میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 7 افرادقتل

گوادر (ہمگام نیوز) پاکستانی مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادرمیں پاکستان کے صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے 7 افرادکوقتل کردیا گیا۔ واقعہ گوادر شہر سے 25 کلو میٹر دور سربندر میں پیش آیا۔ کہا جارہا ہے کہ نامعلوم مسلح افراد نے سربندرمیں رات گئے فش ہاربر جیٹی کے قریب ایک رہائشی کوارٹر پر حملہ کر کے7 افراد کو سوتے ہوئے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ حملے میں ایک شخص کی زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ پولیس کاکہنا ہے کہ لاشیں اور زخمی افراد کو گوادر ہسپتال منتقل کر دیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) گوادر کے مطابق گوادر فش ہاربر جیٹی کے قریب...

نیٹ فلکس کی سیریز “ہیرامنڈی دی ڈائمنڈ بازار” میں “تاجدار بلوچ” کا کردار ادا کرنے والے کون ہیں؟

ہمگام رپورٹس 'نواب تاجدار بلوچ' کا کردار ادا کرنے والے طحہٰ شاہ بدوشہ نے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروائی۔ ایک وکیل اور عالم زیب کے عاشق کا کردار ادا کرنے والے اداکار انٹرنیٹ کے کرش بن گئے ہیں کیونکہ مداح ان کی اچھی شکل اور آسان اداکاری سے مکمل طور پر متاثر ہیں۔ آئیے طحہٰ شاہ کے بالی ووڈ میں سفر اور ان کی زندگی کے دیگر نامعلوم پہلوؤں پر نظر ڈالتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طحہٰ شاہ ابوظہبی میں پیدا ہوئے اور انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم ابوظہبی کی شیر ووڈ اکیڈمی سے چوتھی جماعت تک حاصل...

انصاف نہیں ملا تو بچوں کیساتھ خود کشی کرلوں گی، کوہلو کی رہائشی خاتون کی پریس کانفرنس

شال : (ہمگام نیوز ) مسمات سنی بی بی زوجہ رضاعلی مری ضلع کوہلو کی رہائشی خاتون نے پریس کانفرنس میں کہا کہ اگر مجھے انصاف نہیں ملا اور ملزمان کو سزا نہیں ہوئی تو میں آئی جی آفس کے سامنے اپنے بچوں کے ہمراہ خودکشی کر لوں گی جس کی تمام تر ذمہ داری آئی جی پولیس اور ڈی آئی جی سبی پر عائد ہوگی ۔  ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، مسمات سنی بی بی کا کہنا تھا میرا شوہر پولیس میں ملازم ہے حالیہ مہنگائی کی...

میناب میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قابض ایرانی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک

میناب (ہمگام نیوز )اطلاع کے مطابق ایرانی سرکاری میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ میناب کے ایک ٹرانسپورٹ کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے فورسز کا ایک اہلکار مارا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر میناب(مین آپ) کے ایک ٹرانسپورٹ کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قابض ایرانی فورسز کے ایک اہلکار مہدی مرزئی نودہ کو ہلاک کر دیا۔ تاہم رپورٹ موصول ہونے تک اس واقعہ کی تفصیلات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔