جمعه, می 17, 2024

خبریں

تازہ ترین

تربت، میری کلات سے دو بھائی زیر حراست، ایک بازیاب دوسرا لاپتہ۔

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گذشتہ شب 12...

نامعلوم مسلح افراد

تحریر ۔ ســلام ســنجر ھمگــام آرٹیکلز جب اکیسویں صدی کی ابتدا...

پنجگور سے لاپتہ ہونے والے شخص کی لاش واشک سے برآمد

واشک (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاع کے مطابق گزشتہ روز...

بی ایل ایف نے فورسز پہ حملے کی زمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے شاپک میں آرمی قافلے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ کیچ کے علاقے شاپک میں سرمچاروں نے آرمی کے قافلے پر خود کار ہتھیاروں و راکٹوں سے حملہ کر کے ایک ٹرک کو تباہ اور تین گاڑیوں کو نقصان پہنچاکر فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔آواران کے علاقے تیرتیج میں جک چوکی پر خود کار ہتھیاروں سے حملہ کر کے کئی اہلکاروں کو ہلاک اور زخمی کیا۔مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے...

پنجگور کے علاقےسے مجاہد ولد نذیر کی لاش برآمد

پنجگور (ہمگام نیوز )پنجگور پسکول ندی سے ایک شخص کی لاش برآمد شناخت مجاہد نذیر کے نام سے ہوئی تفصیلات کے مطابق پنجگور پولیس نے پسکول ندی سے ایک شخص کی لاش برآمد کرلی ہے جسکی شناخت مجاہدولد نذیر کے نام سے ہوئی ہے جو سراوان پنجگور کا رہائشی بتایا جاتا ہے پولیس کے مطابق مقتول کو تشدد کے بعد گولی مار کر قتل کردیا گیاہے

ناروے میں بلوچ کمیونٹی کا اجلاس منعقد،شبیر بلوچ و حسن بلوچ کا خطاب

بین الاقومی حالات بھی اس وقت بلوچ قوم کے حق میں ہیں اگر بلوچ گروہیت اور زاتی مقصد سے نکل کر اجتماعی سوچ کو اپنانے میں کامیاب ہوئے تو بلوچ آج کے حالات سے فاہدہ اٹھا سکتا ہے۔ شبیر بلوچ۔ قومی پارٹیاں اور جہدکار اپنے نوابی اور سرداری کے ٹائٹل سے دستبردار ہوکر قومی بن جائیں۔ حسن بلوچ ناروے(ہمگام نیوز) بلوچ کمیونٹی ناروے کے زیر اہتمام بلوچ قومی تحریک کے عنوان سے ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلوچ لکھاری شبیر بلوچ نے کہا کہ پاکستان نے بلوچستان پر جبرا قبضہ کیا۔بلوچ قوم نے جبری قبضے کے خلاف...

حب: پاکستانی فورسز کی بلوچ آبادی پہ یلغار،ایک بلوچ فرزند شہید

حب(ہمگام نیوز)  گذشتہ روز حب ساکران میں ریاستی خفیہ اداروں کے اہلکاروں کے ہلاکت کے بعد کل رات پاکستانی فورسز کا حب ساکران کے علاقے رمضان گوٹھ میں آپریشن ایک بلوچ فرزند شہید جبکہ کئی فرزندوں کو اغوا کرکے لے گئے اسکے علاوہ گھروں میں لوٹ مار کرکے عورتوں اور بچوں پر شدید تشدد کیا۔

بلوچ مسلح تنظیموں نے مختلف واقعات کی زمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ ری پبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائیٹ فون کے ذریعے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے حیروخ میں قابض پاکستانی فورسز کی چوکی پر دھماکہ خیز مواد نصب کرکے بم حملہ کیا۔ دھماکے کے نتیجے میں قابض فورسز کا ایک اہلکار ہلاک جبکہ کئی زخمی ہوگئے۔ حملے میں چوکی کا ایک بڑا حصّہ بھی تباہ ہوگیا۔ اس کے علاوہ جمعرات کو ڈیرہ بگٹی کے علاقے لوٹی میں کنواں نمبر 7 اور 17کی مشترکہ 16۱نچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے تباہ کردیا...