جمعه, می 3, 2024

خبریں

تازہ ترین

ڈیرہ بگٹی قابض فورسز کے ہاتھوں باپ بیٹا لاپتہ

ڈیرہ بگٹی(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں...

نائیجیریا میں تیز رفتار بس دیوار سے جا ٹکرائی، 16 مسافر ہلاک

اینوگو (ہمگام نیوز) حادثہ ملک کے جنوب مشرقی صوبے...

کولومبیا نے اسرائیل سے تعلقات توڑنے کا علان کیا۔

بوگوٹا (ہمگام نیوز) غزہ کی پٹی پراسرائیلی جنگ کی...

ڈیرہ بگٹی میں گیس پائپ لائن تباہ کیا – بی آر اے

کوئٹہ(ہمگام نیوز) پچھلے سال 25 ستمبر کو ہمارے سرمچاروں نے پنجگور کے علاقے تسپ میں قابض پاکستانی پولیس تھانے پر حملہ کیا اور ایک کامیاب کاروائی کے بعد ہمارے سرمچار واپس جارہے تھے کہ قابض ریاست کے چند زرخرید پولیس والوں نے ہمارے سرمچاروں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ہمارے دو جانباز سرمچار ساتھی امتیاز بلوچ اور داود بلوچ شہید ہوگئے۔ تنظیمی حکمت عملی کے پیش نظر شہیدوں کے نام راز رکھے گئے تھے اور ان کے متعلق معلومات منظر عام پر نہیں لائے گئے تھے ۔ بلوچ ری پبلکن آرمی جانباز شہیدوں کو ان کی قربانی...

لاپتہ اسیران وشہداء کے لواحقین عید الاضحی پر پریس کلب کوئٹہ سے ریلی نکالے گی ۔ماما قدیر

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1743دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں سول سوسائٹی اور وکلاء برادری نے لاپتہ بلوچ افراد شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ گذشتہ سال وومن یونیورسٹی کی بس پر حملہ جس سے بلوچ طالبات کی شہادت تمپ میں شہناز بلوچ پرحملہ کاہان میں گلناز مری کی شہادت بانک زرینہ مری کی ریاستی عقوبت خانوں میں موجودگی بلوچ طلباء وطالبات کی چیئرپرسن بانک کریمہ...

کوئٹہ، بم دھماکے اور فائرنگ ،4 افراد ہلاک،12 زخمی

ہمگام نیوز۔ کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے لانگو آباد میں ایک آباد کار کی دکان پہ دستی بم سے حملہ کیا جس سے 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے، جبکہ دوسر واقعہ سریاب میں پیش آیا جہاں ایک دکان پہ فائرنگ سے ایک شخص موقع پہ ہلاگ ہوگیا، جبکہ ایک اور واقعہ میں کاسی روڈ پہ فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا      ا

ایران دنیا کی امن و سلامتی کےلئے داعش سے بڑا خطرہ ہے، اسرائیل

ہمگام نیوز ۔۔ اقوام محتدہ کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا کہ ایران دنیا کی امن و سلامتی کےلئے داعش سے بڑا خطرہ ہے، اس لئے ہم دنیا کو یہ بتا دینا چاہیتے ہیں کہ وہ چھوٹے چھوٹے محاذوں پہ توجہ دینے کے ساتھ ساتھ ایٹمی ایران کی طرف بھی توجہ دیں کیونکہ ایران کی ایٹمی پروگرام اسرائیل سمیت پوری دنیا کی سلامتی کےلئے سنگین خطرہ ہے ۔

بلوچستان ،فائرنگ سے تین خواتین زخمی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز )چاغی اور نوشکی کے سرحدی علاقے زوان سے ٹریکٹر ڈرائیور کی دو ماہ قبل اغواء ہونے والے کی لاش ملی تفصیلات کے مطابق دو ماہ قبل چاغی اور نوشکی کے علاقے سے نامعلوم مسلح افراد نے موسیٰ خان نامی ڈرائیور کو اغواء کیا تھا جس کی تلاش جاری تھی منگل کو لیویز کو دوران گشت اس کی لاش ملی جو ناقابل شناخت تھی لیویز نے لاش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادی ۔تربت میں گاڑی پر فائرنگ تین خواتین زخمی تفصیلات کے مطابق منگل کو تربت شہر میں نامعلوم افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کردی...