سه‌شنبه, می 7, 2024

خبریں

تازہ ترین

کیچ میں ریاستی مخبر کو ہلاک اور فوجی کیمپ پر حملے کی ذمےداری قبول کرتے ہیں: بی ایل ایف

شال (ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام...

برطانیہ کی وزارت دفاع کو چین نے ہیک کر لیا، انکشاف

برطانیہ: (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق چین کے سائبر...

کوہلو، ایف سی کے مرکزی چھاؤنی پر حملہ۔

کوہلو (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب کوہلو...

برسلزمیں محکوم و مظلوم اقوام کی کانفرنس میں فری بلوچستان مومنٹ کی شرکت

لندن (ہمگام نیوز) برسلز میں دولہ الاحواز العربیہ کی...

روسی صدر ولادی میر پوتن کل حلف اٹھائیں گے۔

ماسکو (ہمگام نیوز) روسی صدر ولادی میر پوتن کل...

لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1741دن ہوگئے

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1741دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بی ایس او کے سابقہ چیئرمین میر محدم آصف بلوچ ایڈووکیٹ اپنے وفد کے ساتھ لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے اظہار ہدمردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا اور انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ انسان کی سب سے بڑی طاقت شعور ہے انسان کی طاقت وہ علمی بصیرت ہے جو اسے اپنے قومی سیاست کے سچائیوں کے تجزیے سے حاصل ہوتا ہے بصورت دیگر جہد کار بندوق کی...

قابض پاکستان و ایران کی بلوچ سرزمین پہ بربریت جاری

ہمگام نیوز ۔۔۔ مغربی بلوچستان پہ قابض ایرانی فورسز نے نوبندیان میں فائرنگ کرکے ایک بلوچ فرزند عبدالستار کو شہید کردیا جبکہ پاکستان کی زیر تسلط بلوچستان میں پاکستان آرمی کے ہاتھوں اغوءہونے والے غوث بخش ۔۔بلوچ کی مسخ شدہ لاش برآمد ہوئی واضح رہے کہ غوث بخش بلوچ کو 11 ستمبر کو پاکستانی فورسز نے اغواء کیا تھا اس کے علاوہ پاکستان آرمی کے اہلکاروں نے شاپک میں ایک گھر پر  چھاپہ مار کر تین بلوچ فرزندوں کو اغوا کرلیا جن کے نام یہ ھیں.. حمید بلوچطاھر بلوچشیران بلوچ دریں اثنا کوئٹہ کے علاقے کیچی بیگ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکرے ایک...

کابل میں بم دھماکہ ۔ چار افراد ہلاک ، متعدد زخمی

کابل، ہمگام نیوز۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق افغان دارلحکومت کابل میں ایک ایسے وقت میں بم کا زور دار دھماکہ ہوا جب پورا شہر سیکیورٹی کی حصار میں ہے،  اور جہاں آج نئے افغان صدر کی حلف برداری کی تقریب بھی ہونے والی ہے ، بم دھماکہ کابل ائیر پورٹ کے نزدیکی علاقے میں ہوا ، تاہم دھماکے کی نوعیت کے بارے اب تک کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے

افغانستان، نئے صدر کی حلف برداری اور اسے در پیش چیلنجز

کابل ہمگام نیوز۔۔۔ افغانستان میں انتخابی تعطل کے بعد نئے صدر کی حلف برداری آج صدارتی محل کابل میں ہوگی جس میں دنیا بھر سے مختلف سربراہاں مملکت کے علاوہ دیگر اہم شخصیات شرکت کریں گے ، بی بی سی اردو نے اپنے ایک تجزیاتی رپورٹ میں نئے صدر کو درپیش چیلنجز کا احاطہ کچھ اس طرح کیا ہے افغانستان میں لمبے عرصے تک جاری انتخابی تنازعے کے بعد بالآخر نئے صدر کا فیصلہ ہو گیا ہے اور اب اشرف غنی اپنا کام سنـھالنے میں ذرا بھی وقت ضائع نہیں کرنا چاہیں گے۔ اب جبکہ امریکہ کی ثالثی سے افغانستان میں...

کاتالونیا کا سپین سے آزادی کیلئے 9 نومبر کو ریفرنڈم کا اعلان

میڈرڈ(ہمگام نیوز) کاتالونیا کا سپین سے آزادی کیلئے 9 نومبر کو ریفرنڈم کا اعلان 7.5 ملین کی آبادی والا کاتالونیا سپین کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔سپین میں کاتالونیا کے صدر نے نومبر میں اس بارے میں ایک عوامی ریفرنڈم کے انعقاد کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے کہ آیا ملک کے اس امیر ترین خطے کو ایک آزاد ریاست ہونا چاہیے،غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کاتالونیا کے صدر آرٹر ماس نے اعلان کیا کہ اس خطے کی باقی ماندہ سپین سے ممکنہ آزادی کےلئے عوامی ریفرنڈم 9 نومبر کو کرایا جائے گا، اس...