پیر, مئی 20, 2024

آرٹیکلز

تازہ ترین

ڈیرہ غازی خان اور اسکی سسکیاں۔ تحریر: میران میروؔ

ڈیرہ 1474کو ایک ریاست بنی۔جسکے خان غازی خان میرانی بلوچ تھے۔حاجی خان کے چار بیٹے(غازی خان،اسماعیل خان،چھٹہ خان،ھیبت خان )اور ایک بیٹی(بنو) تھی۔غازی نے اپنے بڑھاپے میں یہ ریاست اپنی اولاد میں بالترتیب یوں تقسیم کی ۔غازی خان کو ڈیرہ غازی،اسماعیل کو ڈیر ہ ا سماعیل،چھٹہ خان کو کوٹ چھٹہ،ھیبت خان کو کوٹ ھیبت اور بنو کو بنوں دے دی(انگریزیوں نے توڑو اور حکومت کرو کی پالیسی کے تحت ڈیرہ اسماعیل اوربنو(بنوں) کو خیبرپختونخواہ میں شامل کر دیا۔اس سلطنت کے باسی سب کے سب بلوچ ہیںجوبالترتیب(لیغاری،کھوسغ،گورشانی،مزاری،دریشک،لنڈ،ہوت،رند،لاشاری،قیصرانی،بزدار،چانڈیہ،گاڈی،ملغانی،نتکانی،کلانچی(کلاچی) مستوئی،گوپانگ،گبول،کورائی،جتوئی،کپچانی،کھتران) وغیرہ۔یہ ریاست قلات کے انڈر تھا۔میر نصیر خان نوری کے دور میں...

ڈاکٹر اللہ نظر بلوچ ایک پرتضاد شخصیت. تحریر. نود بندگ بلوچ

اس بات سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ 21 ویں صدی کے پہلے دہائی کے دوران بلوچ قومی تحریک میں جتنی پذیرائی ، عزت اور شرف ڈاکٹر اللہ نظر بلوچ کو نصیب ہوئی شاید اتنی آسانی اور تیزی کے ساتھ کوئی بلوچ رہنما حاصل نہیں کرسکا۔ اگر ہم باریک بینی اور حقیقت پسندی سے جائزہ لیں اور کردار کے ترازوں میں شہرت کو تول کر دیکھیں تو یہ بات کہنے میں بھی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرنی چاہئے کہ محترم ڈاکٹر صاحب کو جو شرف اور پذیرائی حاصل ہوئی وہ اسکے کردار کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ وزن دار...

بلوچ قومی تحریک اور ہماری روایت پسندی۔ تحریر: ایڈوکیٹ صادق رئیسانی

تقریباً چار ارب سال پہلے اس کرہء ارض پر حادثاتی طور پر چندمعدنی عناصر نے زندگی کی صورت اختیارکی۔ ایک ادھورے پروکریوٹک prokaryotic خلئیے سے زندگی کا آغاز کیا جوکہ چار ارب سالوں میں ارتقاپاتے ہوئے آج اس کرہ ارض پر مختلف انواع و اقسام کے 80لاکھ سے زائد جانداروں کی شکل میں موجود ہیں اور اوسطاًہر گھنٹے میں نیا جاندار دریافت ہورہا ہے مادے کی زندگی کی شکل اختیار کرجانا اس کائنات کا اہم ترین واقعہ تھا اور اس سے بھی اہم انسانی دماغ کے زریعے مادے کا اپنے ہی بارے میں باشعور ہونا تھا انسانی زہن اور...

اتحاد قومی یا گروہی مفادات کے تحت۔ تحریر: نوبت مری

بلوچ قومی جدوجہداپنے پیچھے ایک بہت طویل تاریخ رکھتی ہے۔ اس طوالت کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ اسے کبھی بھی سطح بلوغت کو چھونے نہیں دیا گیا،یہ کبھی طفلی سطح سے آگے گیا ہی نہیں ۔ ایسا کبھی ہماری نادانیوں و ناسمجھیوں کی وجہ سے ہوا تو کبھی قابض طاقتوں کی چالبازیوں کی وجہ سے جس کی وجہ سے ماضی کی جدوجہد اپنا Objective حاصل کیے بغیر مایوسی کا سبب بن کر تعطل کا شکار ہوگئے۔ 70 کی جدوجہد شروع آزادی کے لیے ہوئی لیکن جلد ہی اس کو سوشلسٹ اور انقلابی نعروں نے اپنے لپیٹ میں لے...

قومی مڈی کا تصور اور یو بی اے۔ تحریر نود بندگ بلوچ

بلوچ قومی تحریک میں آج موجود تضادات اور اختلافات اچانک نمودار نہیں ہوئے ہیں بلکہ انکا بنیاد تحریک کے بنیاد پڑتے ہی پڑچکی تھی ، ابتداء میں افرادی قوت اور تحریک کے وسعت کی خاطر ایسے بہت سے عوامل یا شخصیات کی طرف چشم پوشی اختیار کی گئی جن کا کردار یا کچھ عوامل کے اثرات قومی مفادات سے میل نہیں کھاتے تھے ، لیکن عمل کو سب سے سخت پرکھ اور وقت کو سب سے بڑا منصف گردان کر یہ سوچا گیا کہ وقت کے ساتھ ساتھ جب یہ قومی عمل آگے بڑھتا جائے گا تو خود ہی...