کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان کے مختلف علاقوں سے دس بلوچ گرفتاری بعد نامعلوم مقام منتقل۔ تفصیلات کے مطابق قابض ایف سی کی ہرنائی اور قلا ت میں آپریشن کے دوران 6 ڈیرہ بگٹی کے علاقے کالیرہ سے 3 اور کوہلو کے علاقے کاہان سے 1 شخص کو گرفتارٓ کرکے نامعلوم مقام منتقل کردیا۔