جمعه, آوریل 26, 2024
Homeخبریںجعفر آباد پولیس تھانہ ہیڈ باغ کے حدود میں گھر پر فائرنگ...

جعفر آباد پولیس تھانہ ہیڈ باغ کے حدود میں گھر پر فائرنگ ماں اور بیٹا جان بحق

*اوستہ محمد:*(ہمگام نیوز) پولیس تھانہ ہیڈباغ کی حدود گوٹھ خیرجان میں پرانی دشمنی کی بنا گھر پر فائرنگ جس کے نتجے میں نبی بخش، مرمت بی بی جاں بحق اور عبدالغنی، نیازکمبر شدید زخمی ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز