جمعه, آوریل 26, 2024
Homeخبریںدالبندن میں پچاس سالہ شخص کا لاش برامد

دالبندن میں پچاس سالہ شخص کا لاش برامد

دالبندین (ہمگام نیوز)دالبندین کے قریب سے لیویز نے نامعلوم شخص کی لاش برآمدکر لی ہے جسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیاتھا ۔ تحصیلدار دالبندین ظفرکبدانی کے مطابق چرواہے کی اطلاع پر انہوں نے لیویز عملے کے ہمراہ تالو نامی علاقے سے مذکورہ 50 سالہ شخص کی لاش برآمد کی جس کے جسم پر تشدد کے نشانات بھی پائے گئے جسے شناخت کے لیئے پرنس فہد ہسپتال دالبندین منتقل کرد یا گیا۔اس سلسلے میں مزید تفتیش مقامی لیویز فورس کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز