شنبه, آوریل 27, 2024
Homeخبریںدالبندین، ایف سی کیمپ پر حملہ، 3 ہلاک متعدد زخمی

دالبندین، ایف سی کیمپ پر حملہ، 3 ہلاک متعدد زخمی

 کوئٹہ (ہمگام نیوز ) تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز پاک ایران بارڈر کے قریب دالبندین میں قلعہ کرد میں نامعلوم مسلح افراد نے فارن چیک پوسٹ پر جدید اسلحہ سے حملہ کیا جس سے تین ایف سی اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ فورسز کے مطابق جوابی فائرنگ سے دو دہشتگرد ہلاک ہوگئے دہشتگردوں کے قبضے سے ایک ایس ایم جی، ایک ایل ایم جی ، اور دیگر اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے سیکورٹی زرائع کے مطابق علاقے کو گھیرے لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز