جمعه, آوریل 26, 2024
Homeخبریںدکی:کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے دو کانکن جاں بحق

دکی:کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے دو کانکن جاں بحق

لورالائی (ہمگام نیوز) دکی کے مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے دم گھٹنے سے دو کانکن جاں بحق تفصیلات کے مطابق دکی کے مقامی کوئلہ کان میں زیریلی گیس بھرنے سے دم گھٹنے سے دو کانکن علی محمد ولد صالح محمد اور سلطان محمد ولد در محمد ترین سکنہ تھل دکی موقع پر جاں بحق ہو گئے ہے جنہیں قانونی کاروائی کرنے کے بعد ورثاء کے حوالے کئے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز