شنبه, آوریل 27, 2024
Homeخبریںمشکے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میر دولت خان ہلاک

مشکے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میر دولت خان ہلاک

مشکے(ویب ڈیسک) مشکے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میر دولت خان ہلاک۔  بلوچستان کے شہر مشکے میں پگوڑا کے مقام نامعلوم مسلح افراد نے میر دولت خان نامی شخص کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا، ویب نیوز کے مطابق گھات لگائے افراد نے دولت خان کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ پگوڑا کے مقام سے گزر رہا تھا،مزکورہ شخص نے14 اگست کو پاکستانی فوجی کیمپ میں پاکستان سے وفاداری کا عہد بھی کیا تھا،مقامی لوگوں کا خیال ہے کہ میر دولت خان کو بلوچ مزاحمت کاروں نے مارا ہے اس لیے کہ وہ پاکستانی فورسز کے ساتھ کئی بار علاقہ میں دیکھا گیا، تاحال کسی مزاحمتی تنظیم نے اس کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز