شنبه, آوریل 27, 2024
Homeخبریںکوئٹہ، سرچ آپریشن میں 15 افراد نامعلوم مقام منتقل

کوئٹہ، سرچ آپریشن میں 15 افراد نامعلوم مقام منتقل

کوئٹہ(ہمگام نیوز) کوئٹہ میں ایف سی  سرچ آپریشن کے دوران 15مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو فرنٹیر کور بلوچستان اور پولیس نے کوئٹہ کے علاقے کیچی بیگ اور اتحاد کالونی میں مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 15مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز