شنبه, آوریل 27, 2024
Homeخبریںکوئٹہ:ایک لاش برآمد،شناخت کے لیے ہسپتال منتقل

کوئٹہ:ایک لاش برآمد،شناخت کے لیے ہسپتال منتقل

کوئٹہ (ہمگام نیوز)کوئٹہ کے نواحی علاقے علمدار روڈ سے ایک شخص کی لاش برآمد، ایدھی کے مطابق کوئٹہ کے علاقے علمدار روڈ مری آباد سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد کر لی جنہیں شناخت کے لئے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز