Homeپھانسیاںبم جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی

بم جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی

بم (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بروز اتوار کو ایک بلوچ قیدی کو منشیات فروشی کے الزام پھانسی دے دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر بم جیل میں ایک بلوچ قیدی47 سالہ حبیب اللہ ولد رحمت اللہ ساکن اندہ میرستانجاوہ کو پھانسی دے دی گئی ۔

 ذرائع کے مطابق 2020 میں حبیب اللہ کو بم شہر میں منشیات سے متعلق الزام میں گرفتار کیا گیا تھا، اور اسے عدالت نے پھانسی کی سزا سنائی تھی جو کہ آج ان کی سزائے موت پر عملدرآمد کیا گیا ۔

Exit mobile version