Home خبریں حب میں یکے بعد دیگر دو دھماکے

حب میں یکے بعد دیگر دو دھماکے

0

کوئٹہ(ہمگام نیوز) حب میں پہلا دھماکہ عدالت روڈ پر  ہوا تاہم کوئی جانی نقصا ن اطلاع نہیں دھماکے سے اردگرد کی عمارتوں اور گھروں کے شیشے ٹو ٹ گئے جبکہ دوسرا دھماکہ ایک نجی اسکول کے قریب ہوا۔ کسی جانی نقصان کے اطلاعت نہیں۔

خروج از نسخه موبایل