پیر, مئی 20, 2024
ہومخبریںحب میں یکے بعد دیگر دو دھماکے

حب میں یکے بعد دیگر دو دھماکے

کوئٹہ(ہمگام نیوز) حب میں پہلا دھماکہ عدالت روڈ پر  ہوا تاہم کوئی جانی نقصا ن اطلاع نہیں دھماکے سے اردگرد کی عمارتوں اور گھروں کے شیشے ٹو ٹ گئے جبکہ دوسرا دھماکہ ایک نجی اسکول کے قریب ہوا۔ کسی جانی نقصان کے اطلاعت نہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز