Homeخبریںسراوان شہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

سراوان شہر میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

سراوان( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق ہفتے کے روز سراوان شہر میں ایک بلوچ شہری کو اس کے گھر کے سامنے نامعلوم مسلح افراد نے براہ راست فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ اس بلوچ شہری کی شناخت “عبدالسریحی” ہےجو کہ سراوان کا رہائشی ہے۔

 واضح رہے کہ نامعلوم افراد کی جانب سے اس شہری کو نشانہ بنانے کے محرکات اور اس کی شناخت کے بارے میں خبر قائم ہونے تک کوئی معلومات دستیاب نہیں ہیں۔

Exit mobile version